forbidden
ممنوعہ پھل — نیکی اور بدی کی پہچان ہمارے لیے کیوں نہیں تھی؟
اللہ نے آدم اور حوا کو نیکی اور بدی کی پہچان سے کیوں منع کیا؟ یہ عجیب لگتا ہے کیونکہ زندگی کے درخت کے پھل بھی اُن کے لیے ممنوع نہیں تھے۔ اور جب اللہ نے یہ پھل کھانے سے منع کیا تو اُس نے یہ بھی بتایا کہ یہ کس قسم کا درخت ہے۔ اللہ چاہتا تھا کہ ہم جان لیں کہ اُس نے نیکی اور بدی کی پہچان ہمارے لیے مقرر نہیں کی تھی۔ کیوں؟