مرکزی مواد پر جائیں

church

مسیحی کلیسیائیں اتنی زیادہ کیوں ہیں؟

دنیا میں بہت سی کلیسیائیں ہیں، اور ہر ایک کی اپنی روایات، رسومات اور عقائد ہیں۔ ہمیں کس میں شامل ہونا چاہیے؟

کیتھولک، آرتھوڈوکس، بپٹسٹ، لوتھرن، میتھوڈسٹ، پریسبیٹیرین... درجنوں بڑے مسیحی فرقے ہیں، اور بہت سی کلیسیائیں رسومات اور عقائد کے فرق کو نمایاں کر کے اکثر خود کو دوسری کلیسیاؤں سے الگ کر لیتی ہیں۔

کیا مسیحیت کے لیے یہ اچھا ہے کہ مختلف کلیسیائیں ہوں، تاکہ ہر کوئی اُس کلیسیا میں شامل ہو سکے جو اُس کے لیے سب سے موزوں ہو؟

مسیحیوں کے درمیان تفرقے پولس رسول کے زمانے ہی میں شروع ہو گئے تھے۔ اُس نے کرنتھس کی کلیسیا کو یہ لکھا۔